the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،10مئی(ایجنسی) سپریم کورٹ کی جانب سے چہارشنبہ کو اسمبلی میں فلور ٹسٹ کو کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا. اسے مودی حکومت کے لئے واضح طور سے جھٹکا مانا جا رہا ہے جس نے ریاستی حکومت کو برخاست کر دیا تھا اور 28 مارچ کو صدر



راج نافذ کر دیا تھا. کانگریس کے ترجمان اور سینئر وکیل ابھیشیک سنگھوی نے نامہ نگاروں سے کہا، '"فلورٹیسٹ کا نتیجہ جو بھی نکلے یہ بات واضح ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر اترپردیش اسمبلی میں ہونے والا فلور ٹیسٹ جمہوریت کی فتح ہے۔
واضح رہے کہ اس کے نتیجہ کا انکشاف کل سپریم کورٹ کرے گی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.